+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 15:34:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13275 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ اپریل کے سودے نیچے 13060/70 روپیہ کوئنٹل تک رہ گئے تھے۔ مارکیٹ میں فیول کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ہے جس کی وجہ سے فارورڈ کا بازار جو پہلے حاضر سے نیچے تھا ابھی برابر ا گیا ہے 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے۔