+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 15:27:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کرمسن مسور کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے نیچے وکرا سلو ہے۔