+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 14:38:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15650 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 14000 جبکہ گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حیدرآباد دھنیا ٹکڑا کوالٹی 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔