+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 17:16:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رشیا والے مالوں کے جبکہ کینیڈا والے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کراچی سے تھوڑی تھوڑی بیچ ہے کیونکہ پورٹ پر کافی مال لگا ہے۔ دوسری جانب پنجاب نیچے ریٹیل می کام کاج نہیں ہے پچھلے دو تین دن میں بارشوں کی وجہ سے ڈیمانڈ نہیں ہے اور کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے سوموار کو پنجاب مارکیٹوں میں پہنچ کے ریٹ صحیح واضح ہونگے۔