+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:34:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رہی ہوئ ہے۔