+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:22:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پنجاب بارشوں کی وجہ سے کام سست ہے۔