+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 12:36:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700/750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ لائنوں پر نئی فصل کی تھوڑی تھوڑی آمدن ہورہی ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گئی وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔