+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:41:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین وی آئی پی مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 8/9 ایم ایم مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے۔