+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:15:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کا فارورڈ میں کے سودوں کا بھی 6500 کا گاہک ہے۔ فل حال لائنوں پر پچھلے دو دن کافی بارشیں ہوئ ہیں اور آگے بھی مزید بارشیں کے امکانات ہیں۔ فل حال لوکل ریٹ مناسب ہونے کی وجہ سے فارورڈ میں سٹاکسٹ گاہک ہیں لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔