+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:07:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر تھی تاہم ابھی 100/150 کا فرقہ رہ گیا ہے اور پنجاب بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ پچھلے دو ماہ سے تھائی لینڈ کے ماش کا بھی کافی کام ہوا ہے ایس کیو سے 1000 روپیہ ریٹ کم ہے اور تھائی لینڈ کے ماش بھی بکنگ میں آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں دوبارہ ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔