+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 12:07:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے جبکہ کام کاج بھی سست ہے۔ تھل کے جن علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم صاف ہوا ہے اور دھوپ نکلی ہے وہاں تھریشر لگ رہا ہے اور پنجاب بھر میں آگے مزید بھی بارشوں کی پیشنگوئی ہے۔