+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:02:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ 70 30 کوالٹی کا 13200 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ 60/40 کوالٹی 12800 50/50 کوالٹی 12300 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11700 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکیہ مظبوط ہے بیچ نہیں دے رہا ہے۔ سندھ لائنوں پر 13900/14000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور کراچی 93.310 کلو کے 13600 تک کی مارکیٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔