+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 15:01:37
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔