+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 12:13:19
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی کمزور ہوگیا تھا جسکی وجہ سے نیچے ریٹس پر دکانداروں نے تھوڑی تھوڑی خریداری کی ہے تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔