+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 12:59:59
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے رمضان المبارک میں دال کی ڈیمانڈ سست رہتی ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔