+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 18:08:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔