+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 17:38:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 163 جبکہ نپر مسور 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔