+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 18:01:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال اتنے نہیں ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ آگے نئی آمدن آگست میں شروع ہوگی۔