+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 17:35:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 95.5 جبکہ کینیڈا کے مال 96.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 جون تک کراچی پورٹ پر مزید بلک میں آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 331 ڈالر والا ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔