+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 15:19:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14125 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔