+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 18:21:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے کچھ دن مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے اسکے موسم صاف ہونے کے امکانات ہیں تاہم اسکے بعد نیچے کام شروع ہو جائے گا۔