+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 14:37:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 995 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12146 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے کے برابر آچکی ہے جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔