+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 17:04:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 70 30 کوالٹی کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 13000/13100 50/50 کوالٹی 12600 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔