+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 13:34:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ پاپولر شوگر ملز 13750 سفینہ 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13375 اتحاد 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13375 حمزہ 13380 آروائے کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13450 خیرپور 13475 جبکہ سندھڑی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔