+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 12:35:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب موسم صاف ہوا اور دھوپ نکلنا شروع ہوئی تو نیچے ڈیمانڈ بھی بھرپور نکلے گی۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11200/11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔