+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 18:19:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔