+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 14:48:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بارشوں کے بعد آگے اگر نیچے ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ میں دوبارہ پیسے پڑ سکتے ہیں۔