+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 17:48:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں تھل میں کافی بارشیں ہوئی ہے اور آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے تھل چنوں کی کوالٹی متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔