+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 18:09:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14160/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 14500 جبکہ سویرہ شوگر ملز کے 14575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14175 جبکہ فروری کے سودوں کے 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ حمزہ شوگر ملز کی سوموار پیمنٹ پر 14200 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔