+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 18:21:55
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کے 5500 سے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ بکنگ کینیڈا سے ہلکی کوالٹی 600/620 جبکہ اچھی کوالٹی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔