+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 14:16:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پورٹ پر اونچے پڑتے والے مال لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تھوڑی بہت مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم خریدار ضرورت کے مطابق ہی ہے۔