+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2026 15:49:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94.5 جبکہ کینیڈا کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل گوداموں میں پہلے سے ہی کافی مال پڑے ہیں جبکہ آگے کچھ دنوں تک بلک میں مزید آمدن بھی متوقع ہے اسکے علاؤہ کالا چنا اور مسور کا بھی بلک میں کافی مال لگ رہا ہے جسکی وجہ سے پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔