+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 18:05:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے کیونکہ آگے 15 جون کے بعد کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔