+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 12:26:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم مارکیٹ میں مندہ بھی نظر نہیں آرہا ہے۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت کررہے ہیں۔