+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 12:12:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔