+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 12:46:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں جامپور سائڈ سے جو تھوڑی بہت آمدن ہورہی ہے انکے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ڈنڈی والے مالوں کے۔