+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 14:38:19
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ گولی دھنیا 17000 جبکہ سکھری دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔