+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 18:17:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ فلحال مل ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔