+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2026 15:54:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے صرف ریٹس ہی موصول ہو رہے ہیں۔ جنین کام تھل کے مالوں کے ہورہے ہیں کیونکہ ان میں ملرز کو وارہ ہے۔