+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 11:44:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانے مالوں کا گاہک کمزور ہے آگے یہ فرقہ بھی ختم ہو جائے گا تاہم نئے مالوں کی آمدن تاحال بھرپور ہورہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔