+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 14:33:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی والے مالوں کے 34000 سے 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔