+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 14:54:06
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور کچے مالوں کے 34500/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ لوکل فصل اچھی ہونے کی وجہ سے جزبات نہیں ہیں۔