+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 14:05:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94 جبکہ کینیڈا کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔