+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 11:50:44
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250 جبکہ پرمٹ والے مال 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے تاہم سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔