+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 18:45:24
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا مال 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال 36000/37500 روپیہ من تک کام ہوئے ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔