+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2026 17:03:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کمزور ہے مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم سٹاکسٹ گاہک نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔