+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 11:38:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑے تھوڑے کر کے خشک مال مارکیٹ میں آنا شروع ہوئے ہیں سٹاکسٹ نے مال خریدے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔