+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 12:07:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اولڈ کراپ 600 جبکہ نیو کراپ 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ 600 ڈالر والا مال 182 جبکہ 580 ڈالر والا مال 176 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔