+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 19:39:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔