+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 18:25:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال زمین دار کھل کر مال نہیں لا رہے ہیں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی کوالٹی مالوں کے لوڈ میں 12200 تک بھاؤ ہیں 100 کلو کے۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں تاہم بڑے ملرز فل حال خاموش ہیں